• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)خوشاب میں فائرنگ کے نتیجہ میں سینئر ایڈووکیٹ ملک مشتاق حسین کے قتل کے خلاف ضلع شیخوپورہ کے وکلاء سراپا احتجاج بن گئے ، وکلاء نے مکمل طور پر احتجاجاً ہڑتال کی اور مطالبہ کیا کہ فائرنگ کیس کے تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔
تازہ ترین