• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


معروف فیشن برانڈ نے سونے سے تیار کی جانے والی مہنگی ترین فیس شیلڈ متعارف کرادی،جس کی قیمت 961 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس فیس شیلڈ میں دونوں اطراف سونا جڑا ہوا ہے، اس پروڈکٹ کو اب تک کی مہنگی ترین فیس شیلڈ قرار دیا گیا ہے۔

کمپنی نے اس کو لگژری فیس شیلڈ کا نام دیا ہے اور اُن کا کہنا ہے کہ اس کو لگانے کے بعد ماسک پہننے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کورونا سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین