آپ آف لائن ہیں
اتوار7؍ ربیع الاوّل1442ھ 25؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ٹرمپ نے ’ٹک ٹاک‘ کا ’اوریکل‘ سے معاہدہ مسترد کرنے کا عندیہ دیدیا

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ چینی کمپنی ’ٹک ٹاک‘ اور امریکی کمپنی ’اوریکل‘ کے درمیان ہونے والے معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ کا امریکی کمپنی ’اوریکل‘ کے ساتھ حال ہی میں طے پانے والے معاہدے کو مسترد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید