ریاض (جنگ نیوز )سعودی عرب میں انسانوں اور جانوروں کے 1لاکھ 20ہزار سال قدیم نقشِ قدم دریافت ہوئے ہیں۔ہیریٹیج کمیشن کے سربراہ جاسر الحربش نے تصدیق کی ہے کہ تبوک کے علاقے میں جزیرہ نمائے عرب میں انسانی و حیوانی حیات کے قدیم ترین آثار ملے ہیں۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کامیابی پر کپتان کھلاڑیوں اور ٹیم منجمنٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے 3 مقامات پر علی الصبح حملہ کیا گیا
صدر مملکت آصف زرداری نے آغا سراج درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی معاشی امور سے متعلق عدالت دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر (DIFC) کورٹ نے بھارتی کاروباری شخصیت بی آر شیٹی کو 16 کروڑ 87 لاکھ درہم ادائیگی کا حکم دے دیا۔
دونوں کو 2022 میں گرفتار کیا گیا تھا۔
یہ تیز رفتار، مقناطیسی پلازمہ (Magnetized Plasma) سے تشکیل پاتے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اب سے کچھ دیر قبل 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
طویل خونریز محاصرے، بھوک اور تباہی کے بعد آخرکار تنظیم ’غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن‘ اپنے انجام کو پہنچ گئی ہے۔ جمعرات 9 اکتوبر کی شام، اسرائیلی فوج کے انخلا کے پہلے مرحلے کے دوران جنوبی غزہ میں اس فاؤنڈیشن کے تمام امدادی مراکز ختم کر دیے گئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ معرکہِ حق کے 5 ماہ بعد بھارتی فوجی قیادت نے پروپیگنڈہ دہرانا شروع کیا، بہار اور مغربی بنگال کے انتخابات کے پیش نظر بھارتی یہ پروپیگنڈا دہرانا شروع کیا گیا
18 اپریل 1955 کو جب امریکی ریاست نیوجرسی کے پرنسٹن اسپتال میں دنیا کے سب سے ذہین سائنس دان البرٹ آئنسٹائن کی موت ہوئی تو کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ اسی دن ایک ایسا واقعہ ہونے والا ہے جو دنیا کو ہلا کر رکھ دے گا۔
درجہ بندی میں اس وقت سنگاپور 193 ممالک میں ویزا فری رسائی کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ گورنر سے رابطہ ہوا، انہوں نے وزیر اعلیٰ سے حلف لینے سے انکار نہیں کیا۔
وزیرِ خزانہ محمد اور نگزیب نے دورۂ امریکا کے دوران وائٹ ہاؤس میں امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنالیے تھے
سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی سابق اہلیہ صوفی گریگوئر ٹروڈو نے ان کی امریکا گلوکارہ کیٹی پیری کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 561 کی بلندی تک بھی گیا۔