• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی سی کاون پوائنٹ ایجنڈا حکومت سے چھٹکارادلاناہے،عظمیٰ بخاری

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ اے پی سی کا ون پوائنٹ ایجنڈا یہ ہے کہ موجودہ پی ٹی آئی حکومت سے عوام کو کیسے چھٹکارا دلایاجا سکتا ہے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ رو زگفتگوکرتے ہوئی کیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں اس بات پر متفق ہے تاہم اس کے طریقہ کار پر اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے۔
تازہ ترین