آپ آف لائن ہیں
منگل 2ربیع الاول 1442ھ20؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

میپکو8:ایس ڈی اوز اور لائن سپریٹنڈنٹس کو محکمانہ سزائیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف انجینئر (او اینڈ ایم ) ٹی اینڈ جی میپکو عبدالرحیم سومرو نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 8 ایس ڈی اوز اور لائن سپریٹنڈنٹس کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ منظور حسین سرانی، محمد سلیم احسان، ظفر اقبال، سید کوثر عباس شاہ، وسیم انور، صغیراحمد،  محمد عرفان اور  سلیمان علی کو مختلف سزائیں سنائی گئی۔

ملتان سے مزید