• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے بلوچستان کے تمام زونز کودس نومبر تک انتخابی عمل مکمل کرنے کی ہدایت

کوئٹہ(پ ر)پی ایم اے کے صوبائی صدر/ چیئرمین الیکشن کمیشن ڈاکٹر آفتاب کاکڑ کے مطابق صوبائی الیکشن سے قبل بلوچستان کے تمام زونزدس نومبر تک انتخابات کرانےکے بعد دس کونسلرز کے نام صوبائی الیکشن کمیشن کو بھیج دیںتمام زونز کو سختی سے تاکید کی گئی ہے کہ ابھی سے تیاری شروع اورہر زون میں الیکشن کمیشن کے ذریعے انتخاب عمل مکمل کیاجائے اس مراحلے کے دس روز بعد صوبائی الیکشن کا شیڈول جاری کیاجائےگا۔
تازہ ترین