• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہا خودکشی کیس، ملزمان کی عبوری ضمانت میں توثیق کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ملزمان کی عبوری ضمانت میں توثیق کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس میں نامزد 2 ملزمان جنید اور وقاص کی عبوری ضمانت میں توثیق کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ملزمان کی عبوری ضمانت میں توثیق پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

تازہ ترین