ہوں گے یکجا قائدین محترم
بھول کر ہر بدگمانی، ہر نفاق
اپنی حزبِ اختلاف اے دوستو!
لگ رہی ہے آج حزبِ اتفاق
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار احمد جہانزیب نے امریکا میں منعقدہ حالیہ ایوارڈ شو میں ڈرامہ سیریل عشق مرشد کے انتہائی مقبول اوریجنل ساؤنڈ ٹریک (او ایس ٹی) کے لیے بہترین او ایس ٹی کا اعزاز حاصل کیا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہید بی بی کے فلسفے اور سیاست کو لے کر آگے چل رہی ہے، آج پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔
سعودی عرب میں نجی ایئر لائن کی پرواز کی عدم دستیابی پر مسافروں کو پریشانی کا سامنا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خود کش حملے میں 3 خواتین اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔
کینیڈا کے شہر برامپٹن میں پہلی بار سرکاری سطح پر پرچمِ حسین علیہ السلام بلند کیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کے قافلے پر حملہ جمہوری جدوجہد پر بڑا وار تھا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد دوحہ پہنچ گیا ہے جو افغان طالبان کے نمائندوں سے بات چیت کرے گا۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایک طرف وہ ہمارے لوگوں کو شہید کریں اور دوسری طرف مذاکرات کریں، ہمارا مطالبہ ہی یہی ہے کہ دہشت گردی کی کارروائیاں بند کریں، دہشت گردی کی کارروائیاں پہلے بند کی جائیں پھر بات ہوسکتی ہے۔
صدرِ مملکت پاکستان آصف علی زرداری نے سانحہ کارساز کی برسی پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کر دیا۔
ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج کی بکنگ کی ڈیڈ لائن میں 5 دن کی توسیع کر دی۔
پاکستان کی خاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جب تک پاکستان کا ہر شہری آزاد اور برابر نہ ہو جائے، ہم شہدائے جمہوریت کے راستے پر آگے بڑھتے رہیں گے۔
پاکستانی فیشن انڈسٹری کا ابھرتا ہوا ستارا ماڈل رومیسہ سعید لاہور میں انتقال کر گئیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے متبادل ٹیم کے طور پر زمبابوے کرکٹ بورڈ سے رابطہ کر لیا ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں فتنہ الخوارج کے طارق کچھی گروپ کی تشکیل کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا ساڑھے چار لاکھ سے نیچے ا ٓگیا۔