• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’مارویل اسٹوڈیو‘کا پہلامسلمان ہیرو اسکرین پر لانے کی تیاری

کراچی(جنگ نیوز) عادل ال عربی، بلال فللہ،شرمین عبید چنائےاور میرا مینن ’’مارویل اسٹوڈیو‘‘ کا پہلا مسلمان ہیرو اسکرین پر لانے کی تیاری میں مصروف ہیں، شرمیں عبید چنائے نے دو مرتبہ شارٹ اسٹوری پر آسکر ایوارڈ حاصل کیا ہے،جبکہ دیگر اشخاص اس فیلڈ میں اہم مقام رکھتے ہیں۔
تازہ ترین