• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمدہاشم کاکڑبلوچستان سے قومی کمیشن برائے اطفال کے رکن مقرر

کوئٹہ (خ ن) وزرات انسانی حقوق نے قومی کمیشن برائے اطفال تشکیل دیا ہے بلوچستان سے محمد ہاشم کاکڑ کو کمیشن کا رکن مقرر کیاہے ان کی تقرری تین سال کے عر صے کیلئے عمل میں لائی گئی ہے ۔
تازہ ترین