بھارتی نژاد سی ای او پر 500 ملین ڈالر کے فراڈ کا الزام، یہ تاجر ہے کون؟
سرمایہ کاری کی بین الاقوامی فرم ’بلیک راک‘ سمیت کئی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو مبینہ طور پر 500 ملین امریکی ڈالر کا نقصان پہنچانے والے فراڈ کیس میں بھارتی نژاد بزنس مین بینکم براہَمبھٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔