• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( کرائم رپورٹر) چر گو کلے میں دن دیہا ڑے نا معلو م افرا د نے ضعیف العمر چھولے فروش جبکہ فقیر آبا د میں پر ما مو ں نے بھا نجے کو فا ئر نگ کر کے مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا ،واقعا ت کے مطا بق گز شتہ روز محمد عا دل ولد عبد الطیف خا ن سکنہ چر گو کلے نے رپورٹ درج کر اتے ہو ئے پو لیس کو بتا یا کہ اس کا والدچر گو کلے میں چھو لے فرو خت کر تا ہے جہا ں دو نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سوار افرا د نے اسکے والد عبد الطیف خا ن کو گو لیا ں ما ر کر قتل کر ڈالا ۔ دریں اثنا ء اسا مہ ولد مختیا ر خا ن نے رپورٹ درج کر اتے ہو ئے کو بتا یا کہ چند مہینو ں سے بھا ئی اور ما مو ں کے درمیان گھر یلو تنا زعہ چل رہا تھا تا ہم ایک رو ز قبل اسکا بھا ئی جنید خا ن کو وزیر کا لو نی میں ما موں سلیما ن نے بلا یا جہا ں پر گھر کے اند ر گو لی ما ر کر قتل کر دیا اور پھر گھر کا دوراز ہ بند کے فرا ر ہو گیا پو لیس ملز م کے خلا ف مقدمات درج کر کے مز ید تحقیقا ت شرو ع کرد ی۔
تازہ ترین