• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق نے APC میں نہ جانے کی وجوہات بتادیں

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شمولیت نہ کرنے کی وجوہات بتادیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ جماعتِ اسلامی نے کچھ وجوہات کی بناء پر اے پی سی میں شریک نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ اس اپوزیشن نے 2 سال کے دوان حکومت کو سپورٹ کیا ہے۔

امیرِ جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا ایک نہیں ہے۔

تازہ ترین