• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کو امن مذاکرات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، زلمے خلیل زاد

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زادنے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے افغان امن مذاکرات کے آغاز کاخیرمقدم افغانستان کیلئے منفرد لمحہ ہے اور اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، زلمے خلیل زاد نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ افغان امن مذاکرات کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بیان میں افغانستان کی آزادی، خود مختاری، علاقائی استحکام اور یکجہتی کے عزم پرزوردیا گیا ہے۔

تازہ ترین