• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کیلئے جاسوسی کے الزام میں بھارتی صحافی گرفتار

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارت کے دارالحکومت دہلی کی پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک مقامی صحافی کو چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے ہفتے کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گرفتار کیے گئے صحافی نے چین کے خفیہ ادارے کے افسر کو حساس معلومات فراہم کی تھیں۔

تازہ ترین