شہد کی مکھیوں نے امریکی فلائٹ کی روانگی میں تاخیر کروادی
امریکن ایئر لائن کا ایک طیارہ جو کہ نارتھ کیرولینا ایئر پورٹ سے روانگی کی تیاری کر رہا تھا اسے شہد کی بہت ساری مکھیوں کے ایک غول کی وجہ سے ایک گھنٹے تک انتظار کرنا پڑا، دراصل مکھیوں کا ایک جم غفیر طیارے کے ٹربائن میں داخل ہوجاتے ہیں۔