• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف سینٹرل ریجن بلوچستان کے تحت ورکرز کنونشن 21 ستمبر بروز پیر دوپہر 3 بجے مقامی ہال ائیر پورٹ روڈ پر ہوگاجس میں مرکزی جنرل سیکریٹری عامر محمود کیانی ،وزیر اعظم کے کوارڈنیٹراحمد خان نیازی اور دیگر مرکزی قیادت شرکت کریگی۔ورکرز کنونشن ڈسٹرکٹ کوئٹہ، کوئٹہ سٹی، پشین ، قلعہ عبداللہ، یوتھ ونگ، ویمن ونگ، لیبر ونگ ،ویلفیئر ونگ ، وکلاء ونگ کے عہدایداران، ممبران اور ورکرزشامل ہیں۔
تازہ ترین