• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عماد علی قومی اسکریبل چیمپئن بن گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)14 سالہ سید عماد علی نے قومی اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی ۔دفاعی چیمپئن حشام ہادی چوتھی پوزیشن پر رہے۔ عماد علی نے 27 میں سے 19 میچز جیتے ، وسیم کھتری نے بھی انیس فتوحات حاصل کیں۔ عماد کا اسپریڈ اسکور 1469 جبکہ وسیم کھتری کا 1210 تھا۔ حماد علی خان نے چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

تازہ ترین