• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں تھری، فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین میں مزیدساڑھے20لاکھ کا اضافہ ، صارفین کی تعداد بڑھ کر 8 کروڑ 48 لاکھ دس ہزار تک پہنچ گئی جبکہ ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 16کروڑ 89لاکھ 70ہزار ہو گئی، پی ٹی اے کے مطابق اگست 2020ءکے 8کروڑ 48لاکھ دس ہزار صارفین کے مقابلے میں جولائی کے آخر تک تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد 8کروڑ 27لاکھ 60ہزار تھی ، اس طرح ایک ماہ کے دوران 20لاکھ پچاس ہزار صارفین کا اضافہ ہوا۔

تازہ ترین