• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیر داخلہ نصیر ﷲ بابر کی اہلیہ بیگم پکھراج انتقال کرگئیں

نوشہرہ(نمائند ہ جنگ )سابق گورنر اور سابق وزیر داخلہ جنرل ریٹائرڈ نصیرﷲ خان بابر مرحوم کی ہلیہ بیگم پکھراج بابر کی اہلیہ طویل علالت کے بعد 92سال کی عمر میں وفات پاگئی مرحومہ کو ان کے ابائی قبرستان پیر پیائی میں سپرد خاک کردیا گیا مرحومہ سار ی عمر اپنے شوہر نصیر ﷲ بابر کی سیاسی جدوجہد میں اس کا بھر پور ساتھ دیا اور اس کی وفات کے بعد بھی مرحوم جنر ل بابر کے عوامی خدمت کے مشن کو جاری رکھا مرحومہ کے نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عمائدین علاقہ، سول وفوجی حکام، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کی رسم قل کل بروز بدھ پیر پیائی میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین