• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں 2018کے عام انتخابی نتائج کے خلاف درخواست،فیصلہ محفوظ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں 2018 کے الیکشن میں نتائج میں دھاندلی کے خلاف دائر درخواست پر وکلا طرفین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ کراچی میں عام انتخابات 2018 طے شدہ نتائج جاری کیے گے ، نتائج کورات کے دوبجے آناتھامگر اس کو3دن کے بعد جاری کرناکراچی کے ساتھ ناانصافی ہے۔
تازہ ترین