• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای—فائل فوٹو
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای—فائل فوٹو

چین نے یران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حملوں کی مخالفت کر دی۔

اس حوالے سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی تبدیلی کے منصوبے کو مقبولیت نہیں ملی۔

 چین کے وزیر خارجہ نے ایران اور خلیجی ملکوں کی سلامتی اور خود مختاری کے احترام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جنگ کو پھیلنے سے روکا جائے، بڑے ممالک تعمیری کردار ادا کریں۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید