آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ربیع الاوّل 1442ھ28؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت 200 روپے فی تولہ کمی ہو گئی تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت21ڈالر کی کمی کے بعد 1932ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ مین سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی کے بعدایک لاکھ 14ہزار 700 روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 171روپے کی کمی کےبعد98337 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1300روپے فی تولہ پر مستحکم رہی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید