• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ موسمیات کی کراچی میں 3دن تک گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3دن تک گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے تاہم ہیٹ ویو کا کوئی خطرہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں3دن تک گرمی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات تک گرمی کی جزوی لہر چل سکتی ہے۔
تازہ ترین