• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ کے افسران و ملازمین کو انسداد بد عنوانی بارے خصوصی لیکچر

لاہور(خبر نگار) قومی ادارہ برائے احتساب بیورو لاہور کے ڈائریکٹر سید محمد حسنین شاہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر منزہ تسلیم نے گذشتہ روز اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے افسران و ملازمین کو انسداد بد عنوانی کے بارے میں خصوصی لیکچر دیا اور بتایا کہ وہ اپنے سرکاری فرائض کی بجا آوری کرتے ہوئے کس طرح بد عنوانی سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
تازہ ترین