سلمان خان نے حکومت کے خلاف احتجاج کرنیوالے طلبہ کی حمایت کردی
بالی ووڈ اداکار نے طلبہ کے عزم کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ نوجوان محنت کرکے اپنا مستقبل اور ایک تعلیم یافتہ بھارت بنانا چاہتے ہیں۔ طلبہ کا یہ احتجاج پُرامن تھا اور انہوں نے نہایت ہمت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، یہی نسل مستقبل میں بھارت کا نام روشن کرے گی۔