• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں منگل کوموسم گرم اور خشک محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33،بارکھان36،دالبندین37، گوادر 40 ،قلات29, ،خضدار34، لسبیلہ42، نوکنڈی38، سبی41، تربت43، ژوب34اور زیارت میں 25 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا،آج بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔
تازہ ترین