ہلدی ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ پریشر کم کرنے کیلئے مددگار ثابت: نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہلدی یا اس میں موجود فعال جُز کرکومین کا استعمال ڈائیبٹیز اور پری ڈائیبیٹز کے مریضوں میں بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔