• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نے شہباز شریف کی سالگرہ والے دن پارٹی سے نکال دیا، شہزاد اکبر

مریم نے شہباز شریف کی سالگرہ والے دن پارٹی سے نکال دیا، شہزاد اکبر


اسلام آباد(اے پی پی )مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ان کی بھتیجی نے ان کی سالگرہ کے موقع پر پارٹی سے نکال دیا ہے جو کہ افسوسناک صورتحال ہے، انہیں بزرگوں کا احترام کرنا چاہئے، میں بھی بزرگوں کا احترام کرتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین