• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرہ، امام مسجد کی 16سالہ طالبعلم سے زیادتی

گوجرہ(نمائندہ جنگ)گوجرہ میں امام مسجد نے 16سالہ حافظ قرآن لڑکے سے زیادتی کردی۔ نواحی گاؤں 434ج ب میں محنت کش فلک شیرکے بیٹے محمد عثمان کو گاؤں کی مسجد میں حفظ کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران امام مسجد محمد عاطف جٹ نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔ طبی معائنے میں لڑکے سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکےملزم کی تلاش شروع کردی۔
تازہ ترین