• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹلہ ابوالفتح ڈسپوزل اسٹیشن کے سیوریج کے پولیو وائرس کے نمونے منفی

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت ملتان کی جانب سے کوٹلہ ابو الفتح ڈسپوزل اسٹیشن کے سیوریج کے پولیو وائرس کے نمونے نیگٹو نکلے۔دو ماہ قبل کوٹلہ ابو الفتح ڈسپوزل اسٹیشن کے سیوریج کے نمونے پازیٹو آئے تھے اور پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق سورج میانی ڈسپوزل اسٹیشن کے سیوریج سے پولیو وائرس کی تصدیق کے لئے حاصل کئے گئے نمونے کی رپورٹ کا انتظار ہے۔
تازہ ترین