• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینزویلا، زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 954 ہوگئی

وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 954 ہوگئی۔ ہولناک زلزلے سے 16 ہزار 600 افراد زخمی ہیں۔

زلزلے کے بعد ریسکیو امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ کارروائیوں میں 3 ہزار سے زائد بین الاقوامی امدادی کارکنوں کے ساتھ 30 ہزار مقامی اہلکار شریک ہیں۔

واضح رہے کہ وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے دو زلزلے آئے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید