اسلام آباد (عاطف شیرازی) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کےپاکستان میں ایل این جی قیمتوں پرگہرےاثرات سامنے آگئے،ایل این جی کی قیمتوں میں سولہ اعشاریہ ایک سات فیصد تک کااضافہ کردیا گیا،اوگرا نے جون کے لیے ایل این جی کی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا.اوگرانوٹیفکیشن کےمطابق سوئی سدرن کےسسٹم پرایل این جی کی قیمت میں 2اعشاریہ 59ڈالر اورسوئی ناردرن کے سسٹم پرایل این جی کی قیمتوں میں 2 اعشاریہ54 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کیا گیا۔