تحقیق میں معلوم ہوا کہ دل کو نقصان کے یہ حیاتیاتی آثار بیماری کی تشخیص سے 25 سال پہلے تک ظاہر ہو سکتے ہیں۔
رائل پام گولف ٹیم ٹرافی چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل ہو گئی، دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر ٹیم گیریژن کی برتری برقرار ہے۔
تحریک چلانے کا اعلان سربراہ اپوزیشن اتحاد محمود اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس نے کیا۔
ایک شخص نے بنگلور میں ایسا انوکھا طریقہ اپنایا کہ وہ ٹریفک چالان سے بچ سکے، لیکن ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد اسے سوشل میڈیا پر شدید توجہ ملنا شروع ہوگئی ۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی نے جنوبی افریقا سے سیریز جیتنے پر ٹیم پاکستان کو مبارک باد دی ہے۔
پولیس نے سنگھل نامی شخص کا موٹر سائیکل ضبط کر لیا اور چالان میں 20 لاکھ 74 ہزار بھارتی روپے لکھ دیا۔
ملاقات کے دوران چیف آف دی آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔
نوید قمر نے کہا کہ حکومت کو جو تجاویز دی تھیں وہ مان لی گئی ہیں، باقی جو ترامیم ہیں ان کو ہم کمیٹی میں دیکھ رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) کو امن جرگے میں شرکت کی دعوت دے دی۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخوانزادہ حسین یوسف زئی کا کہنا ہے کہ 27 ویں ترمیم ایسے وقت میں لائی گئی جب اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی ہے، قوم سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔
وزیراعظم چیف آف ڈیفنس فورسز کی تجویز پر پاک آرمی سے کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ کا تقرر کرے گا،
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کےصدر محسن نقوی نے اے سی سی کے نئے ٹورنامنٹس کے حوالے سے پلان طلب کر لیا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو ایشیا کے زیادہ سے زیادہ ممالک تک فروغ دینا چاہتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ جال دو مختلف اقسام کی مکڑیوں نے مل کر بنایا ہے، جنہیں عام طور پر گھریلو مکڑی کہا جاتا ہے۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرا ایک روزہ میچ اور سیریز جیت لی۔