• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،ایک بار پھر فروخت کا دباؤ، 70پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کے دباؤ کے باعث سےایک بار پھر مندی ہونے سے کے ایس ای 100انڈیکس میں 70پوائنٹس کی کمی ہوئی جس سے سرمایہ کاری مالیت 33ارب 37کروڑ 28لاکھ روپے گھٹ گئی ،60.99فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ،کاروباری حجم بھی گذشتہ روز کی نسبت کم رہا ۔
تازہ ترین