احسن خان و ایاز خان کی برطانیہ میں شاندار پرفارمنس
فلموں اور ڈراموں کے سپر اسٹار احسن خان، بین الاقوامی شہرت یافتہ مزاحیہ فنکار ایاز خان اور گلوکار عدیل برکی ان دنوں انڈس اسپتال کی فنڈ ریزنگ کے لیے برطانیہ کے مختلف شہروں میں شاندار تقریبات میں لاجواب پرفارمنس دے کر کروڑوں روپے سیلاب زدگان اور انڈس اسپتال کے لیے اکٹھا کر چکے ہیں۔