• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجید اچکزئی کی بریت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان ہائی کورٹ نے محکمہ پولیس کی جانب سے ٹریفک پولیس کو گاڑی سے کچلنے کے کیس میں عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے خلاف دائر درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کونوٹسز جاری کردئیے ۔

گزشتہ روز بلوچستان ہائی کورٹ نے محکمہ پولیس کی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمہ میں سابق رکن اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے خلاف دائر درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کونوٹسز جاری کردئیے ۔

تازہ ترین