بھارتی کرکٹر ہارلین دیول کا وزیراعظم نریندر مودی سے ’اسکن کیئر روٹین‘ سے متعلق سوال
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کے بعد وزیرِاعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران ایک دلچسپ لمحہ پیش آیا جب ٹیم کی ٹاپ آرڈر بیٹر ہارلین دیول نے ہنستے ہوئے وزیراعظم سے اِن کی چمکتی جِلد کا راز پوچھ لیا۔