• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (جنرل رپورٹر ) ریلوے ملتان ڈویژن کے منڈی بورے والا اسٹیشن یارڈ میں کاروائی کے دوران 80 لاکھ مالیت کی ریلوے کمرشل اراضی واگزار کروالی گئی ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی لینڈ ریلوے ملتان نے اراضی واگزار کروانے کی رپورٹ ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن نوید مبشر کو بھجوا دی جس کی مالیت 80 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے - واگزار کروائی جانے والی اراضی کی رپورٹ ڈی ایس ریلوے نوید مبشر کو بھجوا دی گئی ہے -
تازہ ترین