• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) خاتون کا اغوا، چار افراد کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیل کے مطابق الپہ پولیس کو اللہ دتہ نے بتایا کہ میری بیوی کو ملزمان ندیم احمد ،سرفراز اپنے دونامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اغوا کر کے لے گئے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین