آپ آف لائن ہیں
جمعہ12؍ربیع الاوّل 1442ھ 30؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ایف سی کا تربت، پنجگور، خضداراور خاران کی خواتین کیلئے مختلف پوسٹوں کا اعلان

کوئٹہ( این این آئی) ایف سی بلو چستا ن سا ئو تھ نے بلو چ خوا تین کیلئے با عز ت روزگا ر کی فرا ہمی کو عملی جا مہ پہنا تے ہوئے تر بت، پنجگور، خضداراور خا ران کیلئے مختلف دستیاب پو سٹوں کا اعلا ن کیا ہے جن میں لیڈی جو نیئرکمیشنڈ آفیسر ،لیڈ ی نر س اور لیڈی سو لجر کی پو سٹیں شا مل ہیں بھر تیاں 15سے 20اکتو بر تک کی جائیں گی بھر تیوں کیلئے رجسٹریشن فا رم ایف سی بلو چستان سا ئو تھ کی ویب سائٹ پر joinfcblnsouth.gv.pk پرموجود ہے۔

ملک بھر سے سے مزید