• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سمن آباد تھانے کی حدود میں دیوار گرنے سے 40 سالہ عبدالمجید جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

تازہ ترین