• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی اداروں کے گھوسٹ ملازمین کا کھوج لگارہے ہیں، ناصر شاہ


کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین کا کھوج لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے گیس کی کمی اوربجلی بندش پروفاق کے خلاف احتجاج کیا جائے گا،کے ڈی اے ملازمین کے تمام واجبات کی یکمشت ادائیگی کے لیے سندھ حکومت سے خصوصی پیکیج کے لئے اقدامات کئے جائیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کے ڈی اے گورننگ باڈی کے اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین