• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید 100روپے فی تولہ کی کمی ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1866ڈالر فی اونس ہو گئی ہے لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100 روپے فی تولہ گھٹ کر ایک لاکھ 11ہزار 300روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 86روپے کی کمی کے بعد 95ہزار 422 روپے ہو گئی ہے۔
تازہ ترین