روہت شرما کی خراب پرفارمنس سے متعلق سوال پر شُبمن گل کا سخت ردعمل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شُبمن گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں روہت شرما کی خراب کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہت اچھی فارم میں ہیں مگر ہر بار میچز کو بڑی اننگز میں بدلنا ممکن نہیں ہوتا۔