• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ آئندہ ہفتے خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کرینگے، سابق امریکی سفیر

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق امریکی سفیر اسرائیل ڈین شیپیرو کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔شیپیرو کے مطابق امریکی بحری بیڑے کی موجودگی مشرق وسطیٰ میں ممکنہ فضائی و زمینی حملوں کے لئے آسانی پیدا کرے گی، شیپیرو نے کہا کہ خامنہ ای کا خاتمہ فوری طور پر ایران میں حکومت کی تبدیلی کا سبب نہیں بنے گا۔

اہم خبریں سے مزید