• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گلشن اقبال میں انسداد تجاوزات سیل کی کارروائی


کراچی کے علاقے گلشن اقبال ٹاؤن میں انسداد تجاوزات سیل نے کارروائی کرتے ہوئے فٹ پاتھ کلیئر کردیئے۔

گلشن اقبال بلاک 10 اور 17 میں 100سے زائد تجاوزات کا خاتمہ کر کے فٹ پاتھ کلیئر کرا دیئے گئے۔

رنگون والا ہال سے کوکن گراؤنڈ تک سڑک کنارے قائم کیبن، اسٹالز اور ہوٹل کا سامان ضبط کر لیا گیا۔ 

تازہ ترین