• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سراج الدولہ گورنمنٹ ڈگری کالج صبح کے پروفیسر،ادیب،محقق مجیب ظفرانوارحمیدی ریڑھ کی ہڈی کے مہروں اور حرام مغز کے نیچے باریک رگوں کے دبنے کے باعث نچلے دھڑ سے مفلوج ہوگئے ہیں۔ احباب اور شاگردوں سے مجیب ظفر انوار حمیدی کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔

تازہ ترین