آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ربیع الاوّل 1442ھ28؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مسابقتی کمیشن کوئی ریگولیٹر نہیں، وضاحت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ کمیشن مسابقت اور مارکیٹ میں مقابلے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور یہ قیمتوں کا تعین کرنے والا کوئی ریگولیٹر نہیں ہے ۔بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں کمیشن نے مختلف نیوز چینلز پر پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت سے منسوب چلنے والے ٹکرز جس میں بتایا گیا کہ کمیشن آئندہ دو ہفتوں میں شکر کی قیمتوں کاتعین کرے گا ۔

ملک بھر سے سے مزید